Urdu Sad Quotes
Explore this meaningful collection of Urdu sad quotes which express feelings and sorrow. The best Urdu Sad Quote for reflection about melancholic moments in life.
Urdu Sad Quotes about life and Pain
کسی اور کو سوچنے کی گنجائش نہیں باقی
بس تم پر ہی ختم ہے یہ داستان میری۔
ہم تیری زندگی سے یوں جائیں گے جیسے حادثے میں جان جاتی ہے۔
ایک وجہ یہ بھی ہے محبت کی مجھے نفرت کا تجربہ نہیں۔
وہ مجھے اچھا یا برا نہیں لگتا
وہ مجھے بس میرا لگتا ہے۔
کبھی کبھی پتھر کے ٹکرانے سے آتی نہیں خراش
کبھی ایک ذرا سی بات سے بھی انسان بکھر جاتا ہے۔
مر بھی جاؤ تو کہاں لوگ بھلا ہی دیں گے
لفظ میرے میرے ہونے کی گواہی دیں گے۔
سرِ عام مجھے یہ شکایت ہے زندگی سے
کیوں ملتا نہیں مزاج میرا کسی سے؟
دنیا کو ہر خوشی چاہیے اور مجھے ہر خوشی میں بس تم۔
[…] Urdu Sad Quotes […]
Online Stamp Maker: Design and Order Custom Stamps Instantly
stamp maker online [url=https://stampingandblogging.com/]stamp maker online[/url] .